بھارت “چاند” پر پہنچ گیا

0
302

بھارت “چاند” پر پہنچ گیا اور ہم اب تک اس “کھوج” میں لگے ہیں کہ عمران خان نے بشری بی بی کو شادی سے پہلے دیکھا تھا یا نہیں؟ عمران خان کے بشری بی بی سے شادی سے پہلے ناجائز تعلقات تھے یا نہیں؟ عمران خان اور بشری بی بی جادو ٹونے کرتے تھے یا نہیں؟ عدت پوری کی تھی یا نہیں؟ عمران خان کے 4 سالہ دور حکومت میں ایک بھی “کرپشن کیس” آپ کو نہیں ملا، اور بات گھٹیا ترین ہتھکنڈوں تک پہنچ گئی آپ کو سوچنا چاہیے کہ یا تو آپ کی پالیسی ناکام ہوئ؟ یا آپ کے میڈیا ایڈوائزر انتہائ نالائق ہیں؟ 18 ماہ کے بعد بھی آپ کا عمران خان کے خلاف کوئ بیانیہ کامیاب نہیں ہو سکا، یہ پسند سلاسل عمران خان کی اخلاقی فتح ہے اور رجیم چینج کرداروں کی شرمناک شکست ہے