تحریک انصاف کا جھنڈا حقیقی آزادی کا نشان ہے

0
459

پاکستان کا جھنڈا قومی وقار کا نشان ہے اور تحریک انصاف کا جھنڈا حقیقی آزادی کا نشان ہے، ان دونوں جھنڈوں کو دونوں ہاتھوں میں تھام کر ہی مشکل سفر طے ہو گا، آج ہماری اگلی نسل ان دونوں جھنڈوں کو تھام چکی ہے، ہم تو ایک جھنڈے کی حرمت کو ٹھیک طریقے سے سنبھال نا سکے