تمام لنک حاضر ہیں

0
264

بھارتی جج مرکنڈے نے میبنہ طور پر اس آرٹیکل میں ہمارے چیف جسٹس کی بڑی بے عزتی کی ہے، میری پاکستان کی حکومت سے درخواست ہے جسٹس مرکنڈے کو توہین عدالت کا نوٹس بھجیں، اگر ہو سکے تو دو چار نامعلوم بھیج کر اسکا سوفٹ وئر اپ ڈیٹ کریں ہاں، اُسنے پاکستان کے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ابراہیم کی بہت تعریف کی ہے تمام لنک حاضر ہیں