جج صاحب کا قصور نہیں یہ جو خلائی مخلوق دیکھ رہی ہے وہ یہ کر رہے ہیں، کرنل صاحب! عمران بول رہا ہوں

0
316

عمران خان کا عدالت میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کے سامنے ہاتھ ہلا کر اونچی آواز میں مکالمہ، عدالت میں قہقہے گونج اٹھے-میڈیا رپورٹ خدشہ ہے کہ قہقہے مارنے والوں کو ویڈیو کے ذریعے مارک کیا جاۓ گا، ان پر ریاست کی توہین کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں چلایا جاۓ گا، عمران خان کی حس مزاح پر قہقہے لگانے پر پابندی عائد کی جاۓ گی عمران خان کو اللہ نے سٹیل کے اعصاب دئیے ہیں اور جن کے اعصاب کمزور ہیں وہ اسی بات سے چڑتے ہیں، عمران خان 76 سالوں میں پاکستان کی سب سے بڑی خوش قسمتی ہے لیکن سائفر احکامات کے مطابق عمران خان کو جیل میں رکھنا ہے، اسے کسی قیمت پر حکومت میں نہیں آنے دینا، امریکی سائفر ہمارے آئین، قانون اور نعوذباللہ اسلام کے احکامات سے بھی بالاتر ہے، امریکی سائفر وہ بائبل ہے جسکے وفادار پاکستان کے فیصلے کرتے ہیں