جو سوتا ہے، وہ کھوتا ہے

0
279

بنگالی تو 24 سال میں جاگ گیا، کل پٹھان جاگ گیا، آج بلوچ بھی جاگ گیا، پنجابی ذرا دیر سے جاگتا ہے، سندھی نے جاگنا ہوتا تو جس رات بھٹو کو پھانسی ہوئ تھی، اگلی صبح جاگ چکا ہوتا بلوچ عوام کو اس شاندار سیاسی اجتماع پر میرا صبح کا سلام