خان میرے لیے کھڑی کی گئی مشکلات سے آگاہ ہیں

0
424

یہ وہ حالات ہیں جسمیں پی ٹی آئ کا جینوین لیڈر اور ورکر ضائع ہو جاتا ہے، پی ٹی آئ کی ضروری صفائ تو رجیم چینج والوں کی مہربانی سے ہو چکی ہے، لیکن مزید صفائ کی ضرورت ہے، شیر افضل خان مروت اگر پارٹی میں ضائع ہو گیا تو پھر دوبارہ کوئ ایسی دلیری نہیں دکھاۓ گا، میں ان حالات سے گزر چکا ہوں اسلئے اسے سمجھ سکتا ہوں، اور عمران خان بھی اسے سمجھتے ہیں شیر افضل مروت نے صرف چند دنوں میں پارٹی میں روح پھونک دی