خان ڈٹ گیا

0
399

ایک لمحے کیلئے ذرا سوچیں اگر باجوہ کے کہنے پر عمران خان اسرائیل کو تسلیم کر لیتا(بقول حامد میر) تو آج عمران خان امریکہ، اسرائیل اور یورپ کی آنکھوں کا تارہ ہوتا، لیکن آج ایسا تارہ ہزاروں فلسطینیوں کے خون سے رنگا ہوتا، عمران خان نے انکار کیا، باجوہ ناراض ہوا، امریکہ اور اسرائیل ناراض ہوۓ، سائفر کا حکم نامہ آگیا، خان ڈٹ گیا، اگر باجوہ کا حکم مان لیا جاتا تو آج پاکستان کس منہ سے اسلامی دنیا کا سامنا کرتا، اللہ تعالیٰ نے خان کے حصے میں عزت رکھی ہے اور اسکے دشمنوں کے حصہ میں ذلت، دونوں اپنا حصہ اُٹھا رہے ہیں

باجوہ دوبئی میں شاپنگ میں مصروف ہے، لیکن اسکا کورٹ مارشل کون کرے گا؟ ایک آرمی چیف ہوتے ہوۓ اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے لا بنگ کرنا، اپنی فوج کو کمتر بتانا کیا باجوہ کے معاملے پر چیف جسٹس منصف بن کر انصاف کر سکتے ہیں؟ قاضی بن کر انصاف دکھا سکتے ہیں؟