دعاؤں سے نا کربلا کا سانحہ رکا

0
458

دعاؤں سے نا کربلا کا سانحہ رکا، نا ٹیپو سلطان فتح یاب ہوا، نا سلطنت عثمانیہ کا زوال رکا، نا فلسطین آزاد ہوا، نا کشمیر آزاد ہوا اور نا عمران خان آزاد ہو گا

اسلئے کہ اللہ تعالیٰ نے دعا کو ہمت، جرات اور جدوجہد کا متبادل نہیں بنایا، دعا تو آج بھی ہماری ہمت، جرات، قربانی اور جدوجہد کا انتظار کر رہی ہے