رجیم چینج آپریشن کے مراحل اور نتائج

0
587

۱- پی ڈی ایم – ناکام
۲-عمران خان پر قاتلانہ حملہ – ناکام
۳- پنجاب نگران لامحدود – ناکام
۴- نو مئی بیانیہ – ناکام
۵- عمران خان گرفتاری – ناکام
۶- پریس کانفرنس سٹریٹیجی – ناکام
۷- استحکام پاکستان پارٹی – ناکام
۸- معیشت – ناکام
۹- زراعت – ناکام
۱۰- سو بلین ڈالر سرمایہ کاری – ناکام
۱۱- دہشت گردی کی روک تھام – ناکام
۱۲- میڈیا کنٹرولڈ بیانیہ – ناکام
۱۳- گلگت بلتستان الیکشن – ناکام
۱۴- کے پی کے بلدیاتی الیکشن – ناکام
۱۵- وفاقی نگران حکومت – ناکام

اگلے پلان میں ایک نئی سیاسی جماعت کی تیاری، مصطفی نواز کھوکھر اور شاہد خاقان کی سربراہی میں

اور تحریک انصاف کے اندر غداروں سے تحریک انصاف کو کنٹرول کرنے کی تیاری شامل ہیں

اور آخر میں انجینئیرڈ الیکشن سے جمہوریت کے لبادے میں پی ڈی ایم طرز کی مخلوط حکومت

ایک اوسط عقل رکھنے والا بھی بتا سکتا ہے کہ یہ سب ناکام ہوگا لیکن تجربے کرنیوالوں کو تجربے کے بعد تجربے کرنے کا جنون ہے، کیونکہ انکے اثاثے ملک کے اندر اور ملک سے باہر ہر جگہ محفوظ ہیں اور قوم تجربوں کی قیمت دینے کیلئے موجود ہے، جبتک ہے جاں

احمد جواد