رجیم چینج آپریشن کے کرداروں کی عوامی پذیرائی کا حال دیکھ لو

0
456

رجیم چینج آپریشن کے کرداروں کی عوامی پذیرائی کا حال دیکھ لو، مریم نواز کے گجرات میں جلسے کی حالت دیکھ لو، بریانی کھلا کے بھی چند ہزار بندہ اکٹھا نا ہوا، اس کے مقابلے میں صرف صنم جاوید کو کھڑا کریں تو لوگوں کا سمندر آ جاۓ گا نواز شریف کی سیاست ختم ہو چکی