روائتی میڈیا سے یہ جنگ اب کوئ نہیں جیت سکتا

0
380

روائتی میڈیا سے یہ جنگ اب کوئ نہیں جیت سکتا، یہ وہ شوروم ہے جہاں اب کوئ گاڑی نہیں بکتی، تمام میڈیا سر توڑ کوشش کر لی، پیسہ بھی بہایا گیا لیکن سڑک پر پھر بھی نا نکل سکا کہ خالی سڑکیں منہ چڑا رہی تھیں، ہیلی کاپٹر سے سیدھا جلسے کیلئے لینڈ کیا