زبان کے فائدے

0
282

زبان قینچی کی طرح چلاؤ، زبان سے تلوے چاٹو، زبان سے جھوٹ بولو، زبان سے بد زبانی کرو، زبان سے حرام کھاؤ، زبان کو دبا لو جب سچ کو اسکی ضرورت ہو، گھبرائیں مت، یہ زبان پٹواریوں کی ہے، اس زبان کو کوئ اور استعمال ہو تو ضرور شیئر کریں