زوم کرکے دیکھیں دس ہزار بھی پورے نہیں ہیں

0
404

میرے اندازے کے مطابق تماتر حکومتی ریسورسز اور سپورٹ کے باجود جلسہ میں 10 ہزار سے زیادہ لوگ نہیں

پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ملکر ایک صنم جاوید کے جلسے کا مقابلہ نہیں کر سکتی، آج صرف عمران خان کا بیانیہ بکتا ہے، باقی بریانی پر کچھ شوقین اور بھوک سے بے حال ہی ملتے ہیں اور کچھ تماشے کیلئے دوستوں کی درخواست پر آگئے ہیں اور خلائی مخلوق بھی موجود ہے

آج مسلم لیگ ن اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر پورے پاکستان میں ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکتی، یہ ہے عوام کا فیصلہ

نفرت اپنے عروج پر ہے نواز شریف اور اسکے سہولت کاروں کیلئے

میر شکیل الرحمن کے جیو پر 25 سو لوگ
علیم خان کے سما ٹی وی پر18 سو لوگ
محسن نقوی کے 24 نیوز پر 316 افراد
میاں نوازشریف کی واپسی کی کوریج دیکھ رہے ہیں
یعنی سب سے بڑے 3 حامی چینلز پر کل ملا کر 24 کروڑ پاکستانیوں میں سے صرف46 سو 16 سولہ افراد دیکھ رہے ہیں

زوم کرکے دیکھیں دس ہزار بھی پورے نہیں ہیں