سال 2023 کے گھٹیا ترین شخص کا مقابلہ ہے جو اگلے چند گھنٹوں میں کرنا ہے

0
275

سال 2023 کے گھٹیا ترین شخص کا مقابلہ ہے جو اگلے چند گھنٹوں میں کرنا ہے، میں نے گھٹیا ترین شخص کا انتخاب اس ٹوئیٹ کی بنیاد پر کیا ہے، آپ اپنا انتخاب ثبوت کیساتھ شیئر کریں تاکہ 2023 کی تمام گندگی کو ایک ٹوئیٹ میں سمو دیں شکریہ ڈاکٹر وقاص نواز آپ نے گھٹیا ترین ٹوئیٹ کو ننگا کیا، یہ ہے سوشل میڈیا کی طاقت جو میڈیا کے گندے نا سوروں کو عوام کے سامنے ننگا کرتی ہے، اسی طاقت سے خوفزدہ ہیں سب کرپٹ، لفافے، چور اور سہولت کار