سفارش اس وقت تک آتی رہے گی جب تک بااثر افراد کی نااہل اولادیں پیدا ہوتی رہیں گی، سندھ ہائیکورٹ – ایک خبر

0
478

یہ حقیقت ہے پاکستان میں جرنیلوں، بیورکریٹس، ججوں، اعلی حکومتی عہدے داروں، اشرافیہ اور پیسے والوں کے بچوں کیلئے سفارشیں ان کی جھولی میں مواقع ڈالتی ہیں اور نا اہل بچوں کو اہل پوزیشنز ملتی ہیں جو ملک کا بیڑا غرق کرتی ہیں غریب کا بچہ یا تو ضائع ہو جاتا ہے یا ملک سے باہر بھاگ جاتا ہے یا اسی رنگ میں رنگ جاتا ہے تاکہ اس کیلئے بھی مواقع پیدا ہوں میں یہ یقین کہہ سے سکتا ہوں کہ پاکستان میں نوے فیصدعہدوں پر بیٹھے لوگ نااہل ہیں، میرٹ پانی کیطرح اُونچائ سے نیچے بہتا ہے، یعنی اگر وزیراعظم نالائق ترین ہو یا بیرونی طاقتوں کا ایجنٹ ہو یا کرپٹ ہو تو لازم ہے کہ پورا نظام گدلا ہو جاتا ہے اس ملک کے عوام کو حقوق چاہیے تو ایک دفعہ عمران خان کو لا کر اس نظام کی صفائ کرنی ہو گی ورنہ تمہارے بچے کا کوئ مستقبل نہیں