سلیم صافی صاحب سائفر کا کوئ رنگ نہیں ہوتا

0
850

سلیم صافی صاحب سائفر کا کوئ رنگ نہیں ہوتا، اسے نیلے، پیلے، لال، سبز، سفید جس رنگ کے کاغذ پر اسکا پرنٹ نکالو گے، وہی رنگ ہو گا، آپ نے تو جہالت کی حد کر دی لیکن اس سے آپ نے اپنی رہی سہی ساکھ بھی گنوا دی،صحافت جب بغض، نفرت اور ایجنڈا بن جاتی ہے تو اسی طرح اپنی ساکھ کھو دیتی ہے