سورج کو لائیو کوریج کی ضرورت نہیں

0
333

سورج کو لائیو کوریج کی ضرورت نہیں

انصاف چڑھتے سورج کیطرح نظر آتا ہے، انصاف کو پی ٹی وی لائیو کوریج کی ضرورت نہیں، جس دن انصاف ہو گا، سب کو نظر آ جاۓ گا، ویسے بھی پی ٹی وی کی اپنی کوئ ساکھ نہیں اور انصاف کی گلوبل ساکھ 140 نمبر پر ہے، پتہ نہیں انصاف اور پی ٹی وی ملکر کیا گُل کھلائیں گے؟