شانگلہ میں سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے سنئیر نائب صدر شوکت یوسف زئی کی رہائش گاہ پرپولیس کاچھاپا

0
344

کروڑہ پولیس نے انصاف ہاوس بشام پر چھاپہ مارا،صوبائی وزیر کی عدم دستیابی کے باعث پولیس واپس، گھر میں بزرگ والد اور گیارہ سالہ بیمار بچی ہے جن کی دیکھ بھال میں خود کرتاہوں، جعلی ایف ائی ار درج کر کے مجھے ہراساں کیا جارہاہے، والد کا لیور ٹرانسپلانٹ ہوا ہے،بچی کے گردوں کا اپریشن ہوا ہے، شوکت یوسف زئی