شیر افضل مروت

0
515

آپ نے مشکل راستے کا انتخاب کیا ہے جو عمران خان کے علاوہ چند لوگ ہی کر سکے آپ تکلیفوں کیلئے تیار رہیں، آپ کو مشغول کرنے کی کوشش ہوگی، شک و شبہات پیدا کیے جائیں گے، گرفتار بھی کیا جاۓ گا، جھوٹے مقدموں میں شاید آپ کا نمبر عمران خان کے بعد دوسرے نمبر پر آ جاۓ بس یہ یاد رکھیں اللہ تعالیٰ کہتا ہے کہ خوف، بھوک، نقصان اور تکلیفوں کے ذریعے تمہارا امتحان لیا جاۓ گا، اور خوشخبری ہے اُن کیلئے جو صابر اور ثابت قدم رہے