صرف بغض عمران میں

0
334

جو مذہب کے ٹھیکیدار بنے ہوۓ ہیں اور طاقتور اُن سے مرضی کے فتوے دلواتے ہیں، اب ذرا غامدی صاحب کو سُن لو جسے اپنے لیکچرز ملائیشیا سے دینے پڑتے ہیں کتنی دلیل سے اس مسلے کو بیان کیا ہے،لعنت ہے اُن کی عقل پر جو بشری بی بی کی عدت کو گھٹیا طریقے سے موضوع بنا رہے ہیں،صرف بغض عمران میں