صنم جاوید نے تو تاریخ رقم کر دی

0
419

صنم جاوید نے تو تاریخ رقم کر دی، ہمت، جرات، بہادری اور صبر کی مثال قائم کر دی، صاف شفاف الیکشن میں یہ لڑکی مریم نواز، نواز شریف، بلاول بھٹو، آصف زرداری یا پی ڈی ایم کے کسی بھی سیاسی لیڈر کو ہرا سکتی ہے