طالبان جو کہتے ہیں،وہ کرتے ہیں

0
416

طالبان جو کہتے ہیں،وہ کرتے ہیں، صرف اعلان نہیں کرتے،یہ تفصیلات غیر سرکاری ذرائع سے ہیں

اگر پاکستان کی کرپٹ اشرافیہ سے بھی سب کچھ نکلوایا جاۓ توآج معیشت ٹھیک ہو جاۓ؟پی پی پی اور ن لیگ کی لیڈرشپ سے اربوں ڈالر نکل سکتے ہیں،سول،فوج ،عدلیہ میں سرکاری افسران سے اربوں ڈالر نکل سکتے ہیں