طوائف کی گندگی مخصوص لوگوں تک پہنچتی ہے

0
577

طوائف کی گندگی مخصوص لوگوں تک پہنچتی ہے، صحافت کی گندگی پوری قوم تک پہنچتی ہے

جن ملکوں میں طوائفیں ہوتی ہیں، وہاں قانون کی حکمرانی اور ترقی پھر بھی ممکن ہے، لیکن جہاں صحافت بکتی ہے، وہ ملک تباہ ہوجاتے ہیں