عام انتخابات ملتوی کرانے کی 17 درخواستیں موصول، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

0
290

کوئ چیف جسٹس صاحب سے پوچھ کے بتاۓ کہ الیکشن ملتوی کی بات کرنے پر تو آپ نے پابندی لگائ ہے لیکن الیکشن کمیشن تو الیکشن ملتوی کرنے کی درخواستوں کو سن رہا ہے؟ الیکشن انجینرز نے بتا دیا ہے کہ ہم الیکشن میں اتنی انجینرنگ نہیں کر سکتے کہ الیکشن میں نوے فیصد کو 10 فیصد کر سکیں، اسلئے مزید وقت مانگا ہے، پی ڈی آیم کو بھی کوئ اعتراض نہیں، یعنی ککڑ اور نقوی دور جاری رہنے کا امکان بڑھ گیا، آئین تو ویسے بھی کاغذ کا ٹکڑا ہے، کوئ بہت پہلے بتا گیا تھا