عمران خان اور بشری بی بی کے راز کھولے تو منہ نہیں چھپا سکیں گے، عون چوہدری

0
253

سارے انٹرویوز تو آپ دے چکے ہیں اور انکا حال بھی دیکھ چکے ہیں، اب کونسے راز کی دھمکی دے رہے ہیں؟ عمران خان تو اُس عزت اور عوامی محبت کے اُس درجے پر پہنچ گیا کہ اس دنیا سے جانے کے بعد بھی اسکا نام صدیوں تک رہے گا لیکن اس سے غداری کرنیوالے اور اس پر گھٹیا الزام لگانے والے اور انکی نسلیں منہ چھپاتی پھریں گی