عمران خان تم نے غلاموں کے دیس میں آزادی کا نعرہ لگا کے بہت بڑا جرم کیا ہے

0
462

پاکستان کے دو ملٹری ڈکٹیٹروں نے دو دفعہ امریکی جنگ پاکستان سے افغانستان میں لڑی

لیکن اب بین الاقوامی خبروں کے مطابق پاکستان امریکہ کی خاطر یوکرین جنگ میں بھی کود چکا ہے، اس دفعہ الزام یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے کا ہے، جسے روس اسکے خلاف جنگ قرار دے رہا ہے

ہم کب تک اپنی افواج اور اسلحے کو امریکہ کی جنگوں میں جھونکیں گے؟ کیا دوسروں کی جنگیں لڑنے کے نتائج ہمیں نظر نہیں آتے یا ڈالر کی چمک ہماری آنکھیں خیرہ کر دیتی ہے؟

یاد آیا کہ عمران خان نے کیا کہا تھا Absolutely Not. ہم نے Absolutely Not والے کو اندر کر دیا تاکہ Absolutely Yes کے تحت کراۓ کا کردار جاری رکھ سکیں، تاکہ غلامی کی قیمت ڈالروں میں آتی رہے

عمران خان تم نے غلاموں کے دیس میں آزادی کا نعرہ لگا کے بہت بڑا جرم کیا ہے