عمران خان مجرم ہے

0
83

چونکہ حکمران اشرافیہ کے بچوں کو باہر پڑھنا ہے، ان کا علاج باہر ہونا ہے، انہیں بڑے گھر اور بڑی گاڑیاں چاہیے، اسلئے ایماندار ہونا جرم ہے، اسلئے عمران خان مجرم ہے