عمران خان کی غیر معمولی مقبولیت اور سوشل میڈیا کی جائز طاقت اس صدی کے دو سب سے بڑے سچ ہیں

0
229

عمران خان کی مقبولیت اس صدی کی غیر معمولی مقبولیت ہے، جو نیلسن منڈیلا، مہاتیر، اردوگان جیسے مقبول ترین لیڈرز سے بھی بڑھ چکی ہے، اب کوئ “انہیں”سمجھاۓ کہ سوشل میڈیا عوام کا عکس ہے، یہ کوئ ہیجان اور جھوٹ نہیں ہے، آج کے ڈیجیٹل دور میں جو اس حقیقت کو نہیں سمجھ سکتا، وہ دنیا کا بے وقوف ترین آدمی ہے اور اگر ایسے شخص کے پاس طاقت اور اختیار ہے تو اسکی قیمت پوری قوم بھگتے گی عمران خان کی غیر معمولی مقبولیت اور سوشل میڈیا کی جائز طاقت اس صدی کے دو سب سے بڑے سچ ہیں