عمران خان یا ایمازون

0
422

عمران خان کا نظریہ اب ایمازون جنگل (ایمازون) کی وہ زرخیز زمین بن چکا ہے جہاں بیج بھی لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی، پانی کی بھی ضرورت نہیں، کھاد کی بھی ضرورت نہیں، جتنی بار درخت کاٹو گے، اُس سے زیادہ درخت اُگ آتے ہے جنگل کاٹنے والوں کو پتہ ہی نہیں چلا کہ ہر طرف شیر افضل مروت جیسے درخت اُگ آئے ہیں، درخت کاٹنے والوں کی نسلیں ختم ہو جائیں گی لیکن امیزون کا جنگل صدیوں تک رہے گا،اسی طرح جبتک یہ ملک قائم ہے، عمران خان کا نظریہ زندہ رہے گا