عوام کے نمائندوں کے حوالے حکومت کرو

0
429

دنیا کسی نگران سے بات نہیں کرتی، لیکن اگر آپ چاہتے ہو کہ پاکستان اکیلا رہے تو بھلے الیکشن مت کرواؤ، نگران سے جو اطمینان آپ کو ملتا ہے، جاری رکھیں

اور ہاں، دنیا کسی انجینئرڈ الیکشن کے نمائندوں سے بھی بات نہیں کرتی، اگر پاکستان کو علیحدگی سے نکالنا ہے تو صاف شفاف الیکشن کرواؤ، عوام کے نمائندوں کے حوالے حکومت کرو، اٹک جیل میں جا کر معافی مانگ لو، وہ معاف کر دے گا، اسکا دل بہت بڑا ہے