عہدے کی مدت ختم ہونے پر

0
270

عہدے کی مدت ختم ہونے پر اگر کسی جماعت نے شمولیت کی دعوت دی تو ضرور اس پر غور کروں گا۔ نگران وزیر اعظم جانے دو یار، آپ کو بتایا جاۓ گا آپ نے کس کو جوائن کرنا ہے اور آپ حکم بجا لاؤ گے پہلے ایمپائر بنو، پھر بیٹنگ کرو، باؤلنگ اور فیلڈنگ بھی کسی اور سے کراؤ، یہ فارمیٹ خاص فرماں بردار لوگوں کیلئے پاکستان میں بنایا گیا ہے، موجیں مارو، بھڑکیں نا مارو، آپ کی قابلیت اور اہلیت قوم جانتی ہے، آپ جیسوں سے پاکستان کی 76 سالہ تاریخ بھری پڑی ہے