فرعون کی فطرت ہے

0
424

فرعون کی فطرت ہے کہ فرعون سیکھتا نہیں، لیکن سیکھنے کیلئے بہت کچھ چھوڑ جاتا ہے انسانیت کو زندہ رکھنے کیلئے فرعونیت بار بار واپس آتی ہے، بار بار دفن ہوتی ہے، سبق چھوڑ جاتی ہے لیکن ایک دفعہ پھر واپس آنے کیلئے