قاسم کے ابا جب خود وزیراعظم ہوتے ہیں تو انہیں حمیدکی اماں نظر نہیں آتی: انوار الحق کاکڑ

0
247

اسلئے کہ قاسم کے آبا دوسروں کی ماؤں بہنوں کو نہیں دیکھتے، دنیا ان پر مرتی ہے، ہاں ککڑ کے ابا دوسروں کی بہنوں کو معنی خیز انداز میں وزیراعظم ہاؤس میں اپنی فیورٹ جگہ بیڈروم کا ذکر ضرور کرتے ہیں، ککڑ کے ابا کو اپنی ہم نسل بلوچ مائیں بہنیں بھی احتجاج کرتے ہوۓ نظر نہیں آتی؟ ککڑ کے ابا کو بلوچ مسنگ پرسن بھی نظر نہیں آتے، جو حامد میر کو نظر آتے ہیں، ککڑ کے ابا کو پاکستان کا آئین بھی نظر نہیں آتا جس کے تحت وہ اب ایک غیر آئینی وزیراعظم ہیں، ککڑ کے ابا بلوچستان میں ایک کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے لیکن پیراشوٹ سے نازل ہو کر وزیراعظم بن جاتے ہیں، ککڑ کے ابا دوبارہ زندگی میں لمز بھی نہیں جا سکتے، ککڑ کے ابا کی اورکیا کیا خصوصیات بتاؤں؟ اور ہاں نگراں وزیراعظم صاحب آپ کی جماعت “باپ “ تو قاسم کے ابا کی اتحادی تھی اس وقت تو بطور اتحادی آپ کو بھی حمید کی اماں نظر نہ آئی، اسوقت آپ قاسم کے ابا کی محبت میں گرفتار تھے