لائیو کوریج – تحریر: احمد جواد

0
434

لائیو کوریج

تحریر: احمد جواد

جب ننھا عمار تڑپ تڑپ کر باپ کی راہ دیکھتے ہوۓ اس دنیا سے جار رہا تھا تو اسکی لائیو کوریج یقیناً عرش پر ہو رہی ہو گی

لیکن زمینی خدا کی سرزمین پر اُسی وقت پریکٹس اور پروسیجر ایکٹ کیس پر پی ٹی وی پر لائیو کوریج ہو رہی تھی

پی ٹی وی لائیو کوریج زمینی خداؤں کی انا کی تسکین کیلئے ہے، عرش والی لائیو کوریج یوم حساب کیلئے ہے،فیصلے دونوں پر ہوں گے. ایک عمار زمینی خداؤں کی لائیو کوریج کی دھجیاں اُڑا گیا، اپنی معصوم جان کا نذرانہ دیکر