لیول پلینگ فیلڈ

0
465

نواز شریف اور آصف زرداری عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے بار بار لیول پلینگ فیلڈ کا اصرار کر رہے ہیں،لیکن ایک مسلہ ہے

شاہین اور کوے، گھوڑے اور گدھے، شیر اور گیدڑ، سپاہی اور چور، درویش اور کرپٹ ، پہاڑ اور میدان، چٹان اور غبارے کی لیول پلینگ فیلڈ کیسے ہو سکتی ہے؟ دونوں کی فیلڈ ہی مختلف ہے، لیول پلینگ کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا