مجرم تے ملزم دا فرق ویکھو

0
579

ملزم کیلئے عدالت جیل میں لگائ جاتی ہے اور ملزم کو پنجرے میں بٹھایا جاتا ہے

مجرم کیلئے عدالت آمد پر ویزا کیطرح ایئر پورٹ پر لگ جاتی ہے اور مجرم کو ہیلی کاپٹر سروس دی جاتی ہے کیونکہ سڑکیں خالی تھی