مس گائیڈڈ یوتھ میزائل یا گائیڈڈ قوم میزائل؟

0
285

صوابی بھی نکل آیا،کیا یہ طوفان روکے گا؟ ہمارے خود ساختہ دانشور اور صحافی اسے مس گائیڈڈ یوتھ میزائل کہتے ہیں، ہم اسے گائیڈڈ قوم میزائل کہتے ہیں، قوم کا میزائل بڑا بے رحم ہوتا ہے، اندر گھس کے پھاڑ دیتا ہے، چیخیں آسمان تک جاتی ہیں