مغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظم

0
387

مغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظم

مغل باد شاہوں کیطرح وزیراعظم ہاؤس، واشنگٹن اور لندن کے مہنگے ترین ہوٹلز میں رہ سکتا ہوں، من پسند لوگوں کو انعامات دے سکتا ہوں، بادشاہوں والا پروٹوکول لے سکتا ہے، بادشاہوں والی آسائشیں لے سکتا ہوں، بادشاہ کیطرح دربار سجا سکتا ہوں لیکن کسی بے گناہ کی رہائ کا حکم نہیں دے سکتا