منصف کی کارکردگی کا معیار؟ تحریر: احمد جواد

0
469

منصف کی کارکردگی کا معیار؟

تحریر: احمد جواد

لائیو کوریج کریں، پریکٹس اینڈ پرویسجر ایکٹ پاس کریں یا اپنی اہلیہ کو حلف میں ساتھ کھڑا کریں، قوم کو کوئ اعتراض نہیں، قوم صرف یہ پوچھنا چاہتی ہے کہ جب آپ اپنا چیف جسٹس کا دورانیہ مکمل کریں گے تو سپریم کورٹ کے 52,450 زیر التوا کیسز میں کتنے کم ہوں گے؟ دنیا کے 139 ممالک میں سے پاکستان کا رینک 130 سے کتنا اُوپر لائیں گے؟

ہاں آئین اور قانون کی حکمرانی کو کیسے ممکن بنائیں گے؟ آخر چیف جسٹس کی کارکردگی کا بھی تو حساب ہونا چاہیے

قوم منتظر رہے گی