میرا خیال ہے

0
495

میرا خیال ہے کہ نا صرف پی ٹی آئ کے ووٹر بلکہ پوری قوم پہلی دفعہ جتنی کلیر اور آگاہ ہے، ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا، کنفیوز وہ لوگ ہیں جو خان کو گرانے نکلے تھے لیکن ناکام ہو چکے ہیں اور اب شدید کنفیوژن کا شکار ہیں ایسے لوگوں کو میرا مشورہ کہ خان سے معافی مانگ کر اپنی دنیا اور آخرت سنوار لو، عوام کی نفرت سے بڑی لعنت کوئ نہیں