میں ایرانی لیڈرشپ اور ایرانی قوم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

0
612

میں ایرانی لیڈرشپ اور ایرانی قوم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جو اسلامی دینا میں واحد اسلامی ملک ہے جو فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی ہر طرح سے مدد کررہا ہے

کیا آپ بھی ایران کی تعریف کرنا چاہیں گے؟ اور آپ پاکستانی لیڈرشپ کی خاموشی پر کیا کہیں گے؟