نمل عمران خان کا جذبہ ہے اور نمل پر کام ركوا دیا گیا ہے، انہوں نے ٹھیکیدار کو بھگا دیا ہے، علیمہ خان

0
307

کل یہ شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل کا نام بھی بدل دیں گے یا بند کر دیں گے لیکن حاصل کچھ نہیں ہوگا، تمہارا ہر حملہ عوام کے دل میں عمران خان کیلئے محبت میں اضافہ اور تمہارے لیے نفرت میں اضافہ ہے، یہ چراغ آندھیوں سے بھی نہیں بجھنے لگے، تم تو ویسے ہی چند دن کا اختیار ہو یاد رہے کہ یہ لوگ پناہ گاہ بند کر چکے، صحت کارڈ بن کر چکے، بھوکا کوئ نہیں سوۓ گا پروگرام بند کر چکے، کرکٹ بھی بند کر دو کیونکہ کرکٹ کے ہر انچ پر عمران خان لکھا ہے