نوازشریف کو الیکشن کے لیے اہل قرار دینے کا پہلے سے کیا گیا فیصلہ محفوظ ہو گیا

0
474

بندہ کاروباری ہو اور سیاست میں آجاۓ تو وہ سیاست کو خریدنے اور بیچنے کا ایسا دھندہ شروع کرتا ہے کہ سیاست کاروبار بن جاتی ہے اور کاروبار سیاست بن جاتا ہے یہ غیر محفوظ کاروباری ہمیشہ سے پہلے محفوظ ہوتے ہیں، پھر قدم رنجا فرماتے ہیں، انکے محافظ اسلام کی باتیں بہت کرتے ہیں حفاظت کا فیصلہ صادر کرنے سے پہلے، فیصلے کو پورا مذہبی ٹچ دیا جاتا ہے جیسے کسی گندے انسان کو غسل دیا جاتا ہے