ٹیکسٹائل انڈسٹری میں اگر کسی نے مال بنانا ہے

0
314

ٹیکسٹائل انڈسٹری میں اگر کسی نے مال بنانا ہے، عمران خان کے ٹی شرٹس کی رینج نکال دو، پی ٹی آئ کے جھنڈے کا مفلر اور چادر نکال دو، پی کیپ نکال دو، کرتا نکال دو، آرم بینڈ نکال دو، ھیڈ بینڈ نکال دو، ایک کروڑ کی سیل ہو گی صرف ایک ماہ میں بیس کروڑ لوگ اگر پی ٹی آئ کے جھنڈے یا عمران خان کی تصویر والی کوئ بھی چیز پہن کر اگر پولنگ سٹیشن کا باہر بیٹھ گئے تو آزادی یقینی ہے جو پیسے والے ہیں، وہ اپنے لیے خریدیں، اپنے ملازموں کیلئے بھی خریدیں، مینوفیچرر اچھی کوالٹی اور کم قیمت کا خیال رکھیں