پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرلز کی تاریخ

0
366

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرلز کی تاریخ

۱- عارف علوی
۲- پرویز خٹک
۳- جہانگیر ترین
۴- ارشد داد
۵- سیف اللہ نیازی
۶- عامر کیانی
۷- اسد عمر
۸- عمر ایوب

پارٹی کا سیکریٹری جنرل چیرمین کے بعد سب سے بڑا عہدہ ہوتا ہے جو پارٹی کے ساری معاملات دیکھتا ہے، آپ کے خیال میں ان میں سے کونسا سیکریٹری جنرل عمران خان کا مشکل ترین وقت میں وفادار رہا؟ اور کس نے خان کے اصل ساتھی ہونے کا حق ادا کیا؟

اور اگر کوئ بھی سیکریٹری جنرل خان کا وفادار نہیں رہا تو اُسکی کیا وجہ ہے؟ غلط سلیکشن؟ یا ایک قوم کے طور پر ہم وفادار نہیں یا خان کی طرح بہادر نہیں؟ یا کوئ اور وجہ؟