پاکستان کا مقابلہ اب افغانستان، شام اور عراق سے ہے

0
348

اس ملک کے زرعی ٹھیکیداروں مبارک ہو تمہارے ناجائز ٹھیکوں کیوجہ سے پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ میں چوتھے نمبر پر ہے، یمن، فلسطین، شمالی کوریا، نیپال، صومالیہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، لیبیا سب پاکستان سے اُوپر ہیں پاکستان کا مقابلہ اب افغانستان، شام اور عراق سے ہے