پاکستان کو تنویر احمد جیسے ہیروز پر فخر ہے، جسنے 9 ملین ڈالر نسٹ یونورسٹی کو ڈونیٹ کیے: آرمی چیف

0
469

یقینا اپنے محسنوں پر فخر ہونا چاہیے، اسی لیے پاکستانی قوم کو بھی اپنے ہیرو پر فخر ہے جسنے 150 ملین ڈالر کے تین کینسر ہاسپیٹل لاہور، کراچی اور پشاور میں بناۓ جہاں ہزاروں کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہوا اور آج پاکستان میں کینسر کا سب سے بڑا ادارہ ہے میانوالی جیسے دور دراز پسماندہ علاقے میں نمل کے نام سے پہلی یونیورسٹی بنای جو بریڈفورڈ یونیورسٹی برطانیہ کی ڈگری دیتی ہے، جسکا پیسہ کسی تنویر احمد نے نہیں بلکہ عام پاکستانیوں نے ڈونیٹ کیا اپنے دور حکومت میں ہر غریب پاکستانی کیلئے دس لاکھ روپے سالانہ علاج کا وظیفہ مقرر کیا سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر سونے والے غریبوں کیلئے پناہ گاہیں بنائیں، بھوکوں کیلئے روزانہ لنگر لگاۓ اور ہاں پاکستان کی تاریخ کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر دیا، جو 31 سال گزرنے کے بعد دوبار کبھی نا جیتا جا سکا ہاں اور قوم کو خود مختاری، عزت نفس اور غیرت جیسی اقدار سکھائیں، قوم اپنے اس ہیرو کو کبھی نہیں بھولے گی، عمران خان پاکستانی قوم کے فخر کی انتہا ہے، جو بھی اس فخر کو نشانہ بناۓ گا، عوام کی نفرت کی انتہا بنے گا اور خدا کے قہر سے بھی نہیں بچے گا، ہزاروں کینسر کے مریض، اُنکے لواحقین، نمل یونیورسٹی کے طلبا، مائیں، بیٹیاں عمران خان کیلئے دن رات دعائیں کر رہی ہیں، وہ آج کا ولی ہے، جیت اسکا مقدر ہے