پاکستان کی یوکرین کی فوجی امداد ایک عالمی خبر ہے

0
468

پاکستان کی یوکرین کی فوجی امداد ایک عالمی خبر ہے اور اس پر روس نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے

کیا پاکستان کی فلسطین کی کسی قسم کی مدد بھی عالمی خبر بن سکتی ہے؟ جس پر اسرائیل شدید اعتراض کرے؟ ہرگز نہیں کیونکہ ہم مفت میں مدد نہیں کرتے، ایران نے فلسطین کیلئے مفت تیل اور طبی امداد دینے کا اعلان کیا ہے، ہم کوئ ایران تو نہیں؟ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان ہیں، جو اسلام کے نام پر بنا تھا