پُتر جو ہٹاں تے نہیں بکا

0
518

چھتر سال کے بعد واحد پُتر جو ہٹاں تے نہیں بکا، اسلئے سزا تو بنتی ہے جو بھی بکنے کی روایت توڑے گا، سائفر اس ملک کے آئین، قانون، پارلیمنٹ، عدلیہ اور عوام کے انتخاب سے برتر تھا اور ہے، ماضی کے سائفر میں خاموشی سے عمل ہوتا تھا، اس دفعہ سائفر کو غیرت مند ٹکر گیا