پچھلے 35 سال میں اتنا ظلم نہیں دیکھا

0
298

پچھلے 35 سال میں اتنا ظلم نہیں دیکھا بلوچ خواتین کے ساتھ جتنا انوار الحق کاکڑ کے وزیراعظم بننے کے بعد ہوا ہے- حامد میر جتنا بڑا انعام، اتنی بڑی چاکری، جتنی بڑی بوٹی، اتنی ہی بڑی وفاداری ، ایسے وفادار ایسٹ انڈیا کمپنی سے لیکر آجتک ارزاں نرخوں پر دستیاب ہیں، انکا ضمیر، غیرت، عزت، انسانیت سے کوئ تعلق نہیں ہوتا